tag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post5201007966101352722..comments2023-03-23T06:10:17.410-07:00Comments on عکس خیال: "قادری" انقلاب تماشا: ڈور کس کے ہاتھ ہو سکتی ہے؟Unknownnoreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-59075665140302221232013-02-02T22:37:51.804-08:002013-02-02T22:37:51.804-08:00RAja g m b aap sy mukaml itfaaq krta hn,RAja g m b aap sy mukaml itfaaq krta hn,Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/04755919501695879187noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-61654782734821948002013-02-01T13:23:49.160-08:002013-02-01T13:23:49.160-08:00بہترین بلکہ عمدہ تجزیہبہترین بلکہ عمدہ تجزیہمحمد ریاض شاہدhttp://www.jaridah.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-91273306836730356382013-01-17T01:53:23.150-08:002013-01-17T01:53:23.150-08:00ایک اور تبصرہ بھی کل کی فیس بک گردی میں ہاتھا لگا ...ایک اور تبصرہ بھی کل کی فیس بک گردی میں ہاتھا لگا ہے ، وہ بھی کافی عقل کو لگتا ہے ::<br /><br />لانگ مارچ کی یہ ہڑبڑاہٹ دراصل اس لیے مچی ہے کہ زرداری صاحب کا امریکہ سے کشمیر کی بندر بانٹ کا سودا ہو گیا تھا اور وہ اگلے ہی ہفتے اس کا معاہدہ کرنے والے تھے۔ یہ بات متعدد حلقوں اور وردی پوشوں کو قطعی قابل قبول نہیں تھا چنانچہ ایک طرف لانگ مارچ شروع ہوئی اور دوسری طرف کشمیر میں اس قدر کشیدگی ہوئی کہ ہاکی ٹیم کو انڈیا سے واپس لوٹنا پڑا۔ واجپائی بس یاترا کی علمبردار اور فوج کی ڈسی ہوئی ن لیگ پہلے ہی اس قسم کے حتمی معاہدے کے حق میں ہے۔ یہی کیفیت سرحدی گاندھی کی اولاد یعنی اے این پی اور امریکی حمایت یافتہ بلوچ سرداروں مثلاً طلال بگتی وغیرہ کی ہے چنانچہ ایسے معاہدے کی مخالفت کا کسی طرف سے امکان نہیں تھا۔ دفاع پاکستان کونسل اپنی عوامی پذیرائی کھو چکی ہے اس لیے مؤثر کردار ادا نہیں کر سکتی اور ایسے معاہدے کے خلاف قوم کو اٹھا نہیں سکتی خاص طور پر جب امریکہ سمیت ساری دنیا کے میڈیا پر اس امن معاہدے کیلئے پاکستان پر دادو تحسین کے ڈونگرے برسائے جا رہے ہوں اور نواز زرداری کو اس پر نوبل پرائز کیلئے نامزد کیا جانے لگے۔عبداللہ آدمhttps://www.blogger.com/profile/05289492762282219287noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-46485005421148814112013-01-16T20:05:37.364-08:002013-01-16T20:05:37.364-08:00نقاب ِ گل میں ھے درویـــــــش، آتش ِ خوں رنگ
چھپے ...نقاب ِ گل میں ھے درویـــــــش، آتش ِ خوں رنگ<br />چھپے ھیں شیخ کے پردے میں حضرت ِ ابلیسفاروق درویشhttp://farooqdarwaish.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-44024760699773902622013-01-16T12:12:05.269-08:002013-01-16T12:12:05.269-08:00راجہ بھائی آپ کی باتوں سے مکمل اتفاق کروں گا۔
مجھ...راجہ بھائی آپ کی باتوں سے مکمل اتفاق کروں گا۔ <br />مجھے بھی ایسا محسوس ہورہا ہے کہ فوج کو لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں اور یہ سارا کام فنڈڈ ہے اور اس کے پیچھے کون سے ہاتھ ہیں وہ آپ نے بیان کر ہی دئیے ہیں۔عدنان شاہدhttp://techfabler.comnoreply@blogger.com