tag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post6322276340905073513..comments2023-03-23T06:10:17.410-07:00Comments on عکس خیال: اسلام پسندوں کی فتوحات اور ضرورت احتیاطUnknownnoreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-6863353387063561522013-02-03T00:27:54.191-08:002013-02-03T00:27:54.191-08:00AAP NY BHT ACHI BATAIN BAYAN KI HA ALLAH PAK AAP K...AAP NY BHT ACHI BATAIN BAYAN KI HA ALLAH PAK AAP KO MAZEED TARAKI ATA FARMAIYN.(AMEEN)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/04755919501695879187noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-6364110115932897562012-08-20T08:57:58.434-07:002012-08-20T08:57:58.434-07:00محترم راجا صاحب؛
آپ کی تحریریں سوچ کی نئی راھیں کھ...محترم راجا صاحب؛
آپ کی تحریریں سوچ کی نئی راھیں کھولتی ھیں۔ان کو جاری رکھیں۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/06591092261922372012noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-30655315346482436012012-04-21T10:07:01.671-07:002012-04-21T10:07:01.671-07:00السلام علیکم
جی بالکل صحیح تجزیہ کیا آپ نے، ایسا ہ...السلام علیکم
جی بالکل صحیح تجزیہ کیا آپ نے، ایسا ہی ہے یعنی اسلام کے غلبے کا وقت قریب ہے انشاءاللہ-اسکا یقین یا تو کفار کو ہے یا پھر ان مسلمانوں اور مجاہدین کو جو مزاہمت اور مدافعت کی اگلی صفوں میں ہیں- باقی مسلمان یا تو سوئے ہوئے ہیں یا پھرکم علمی اور کمزور ایمان کی وجہ سے غیر یقینی کی کیفیت میں ہیں-

ام عروبہBehna Jihttps://www.blogger.com/profile/04878260875878016722noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-79597843175590037152011-12-12T04:26:44.747-08:002011-12-12T04:26:44.747-08:00aspects jtni b hon in tmam waqeyaat ki . mgr phr b...aspects jtni b hon in tmam waqeyaat ki . mgr phr b roz e roshan ki tra yeh baat eyaan he k ISLAM ne ghalib hona he bht jald ab islam k ghalib honay ka kya mtlb he ? mere nazdeek islmaic system only on papers hi kafi o shafi he . 1 bhai ne baat ki spain , greece wghera ki to janab agr us wqt k muslims k imaan hm jese logo ki tra na hue hotay to aj spain pr b ISLAM ka jhnda lehra raha hota . we r muslims so hm ne DEEN ko sb se pehle sb se agay rkhna he baqi social economic political aspects baad me aati hen . last me btata chloon k christians k pass saleebi jangon k baad kuch nai bcha tha . yeh to yaoodiyon ki mehrbani he chritians pr k unhon ne sahara dia un ko . aj america ko zalim kehne walay bhool jatay hen k poori dunya ki economy and politics israeel me bethay yahoodiyon ki soch ka natija he jo unhon ne 100-200 saal pehle sochi thi ....... !Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-53424071863773763352011-12-10T11:45:07.356-08:002011-12-10T11:45:07.356-08:00مکرمی راجہ افتخار صاحب
تشریف آوری اور تبصرے کے لی...مکرمی راجہ افتخار صاحب
تشریف آوری اور تبصرے کے لیے شکریہ قبول کیجئے
آپ نے بجا فرمایا کہ دنیا میں ایسے ممالک ہیں جہاں سے اسلام کو نکالا گیا اور تا دم تحریر وہاں اسلام کا دوبارہ نفاذ نہیں ہو سکا۔
تو عرض کرنے کا مقصد یہ تھا کہ اسلام کے دبنے کا ایک دور تھا جو مسلمانوں کے اعمال کے باعث ہوا اور اب تک وہی دور چل رہا تھا۔
اب حالات و واقعات سے روشنی اور امید کی ایک کرن نظر آ رہی ہے کہ مسلمانوں نے سیکولرزم کے نتائج سے سبق سیکھا ہے اور اسلام کی طرف رجوع کا فیصلہ کیا ۔۔ جس کی مثال کے طور پر حالیہ انتخابات کے نتائج کا ذکر کیا گیا تھا۔۔۔
لیکن یہ ابھی آغاز ہے اور اس دھندلکی تصویر کو نمایاں ہو کر سامنے آنے میں ایک عرصہ لگے گا۔ کیوں کہ زوال کی تاریخ بہت طویل ہے۔ اس لیے اتنا وقت نہ سہی اس کا نصف بھی لگے تو کافی ہے اور ہمیں انتظار کرنا ہو گا اور اپنے تئیں کوشش کرنی ہو گی ۔۔

اور اس بات سے تو مجھے اتفاق ہے کہ واقعی اس وقت کسی ملک میں اسلامی نظام نافذ نہیں ۔۔ لیکن اس لہر کے دور رس اثرات میں سے ایک اثر اسلام کا نفاذ بھی ہو گا ۔۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/06773449538687853070noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-71599871252823764362011-12-10T06:46:47.444-08:002011-12-10T06:46:47.444-08:00جناب بہت جزباتی قسم کی تحریر ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ...جناب بہت جزباتی قسم کی تحریر ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ بہت سے ایسے ممالک ہیں جہاں سے اسلام کو ایسا نکالا گیا کہ بس، اسپین، جنوبی اٹلی، بلقان، یونان یہ وہ خطے ہیں جہاں سے اسلام کو نکالا گیا کہ بس نکل ہی گیا، دبایا گیا اور بس دب ہی گیا، ابھی ایک لہر چلی ہے مگر یہ بھی مجھے خوف ہے کہ بجھتے چراغ کی ایک بھڑک ہی نہ ہو، ورنہ مجموعی طورپر اس وقت دنیا کے کسی بھی ملک میں اسلامی نظام مکمل طور نافظ نہیں ہے، ہاں مسلمان ہر جگہ ہیںdr Raja Iftikhar Khanhttps://www.blogger.com/profile/16840874317865491202noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-47515572295096832722011-12-10T04:54:33.072-08:002011-12-10T04:54:33.072-08:00مکرمی ایڈیٹر صاحب
آپ کی بات سے جزوی اتفاق ہے کہ مج...مکرمی ایڈیٹر صاحب
آپ کی بات سے جزوی اتفاق ہے کہ مجموعی طور پر امریکہ نے فائدہ اٹھانے کی بھرپور کوشش کی اور اٹھایا بھی ۔۔ لیکن کیا تیونس، مراکش اورمصر کے انتخابات میں جن کو کامیابی مل رہی ہے یہ بھی امریکہ کا فائدہ ہے؟؟Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/06773449538687853070noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-46776161150194501492011-12-10T04:51:21.159-08:002011-12-10T04:51:21.159-08:00اچھی تحریر ہے ۔۔۔مگر میں آپ سے متفق نہیں ہوں اگر آ...اچھی تحریر ہے ۔۔۔مگر میں آپ سے متفق نہیں ہوں اگر آپ جذبات کو ایک طرف رکھ کر تجزیہ کریں تو ان ملکوں میں اسلام کے نام پر امریکہ نے فائدہ اٹھایا۔۔میں لکھوں گا تو زیادہ ہو جائے گا۔میرا مشورہ ہے کہ تحقیق کریں تو آپ پر سب عیاں ہو جائے گاAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/13145469335069759561noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-80904285456658631122011-12-09T11:55:41.366-08:002011-12-09T11:55:41.366-08:00بلا شبہ ابتداء جسے اسلامی انقلاب کہا گیا تھا وہ ای...بلا شبہ ابتداء جسے اسلامی انقلاب کہا گیا تھا وہ ایک عوامی احتجاج تھا ظلم کے خلاف جو گزشتہ کئی عشروں سے روا رکھا گیا تھا۔ لیکن جب انتخابات کا مرحلہ آیا اور عوام نے اپنے ماضی کا جائزہ لیا اور سیکولرزم کے خوشنما پردے میں چھپے تلخ حقائق کو دیکھا تو پھر اسلام کی آغوش رحمت میں پناہ لینے میں ہی عافیت جانی۔
اور اب تیونس، مراکش، اور مصر کے انتخابی نتائج اس بات کی واضح دلیل ہیں ۔ اور امید ہے کہ یہ صدی اسلام کی صدی وہ گیAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/06773449538687853070noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4810111581244762386.post-16269292545717982392011-12-09T11:49:58.049-08:002011-12-09T11:49:58.049-08:00koun sa islami inkilab, ye inkilab nahi tha wawela...koun sa islami inkilab, ye inkilab nahi tha wawela tha.Razihttps://www.blogger.com/profile/14358754648637250167noreply@blogger.com