سنت ابراھیمی ۔ نار نمرود سے نجات کا واحد ذریعہ
ویسے تو تمام ہی انبیاءکرام علیہم السلام معصوم
اور قابل تقلید تھے لیکن بعض کو جو درجہ اور مقام حاصل ہوا وہ رہتی دنیا تک کے لیے
کامیابی کا ضامن ہے۔ اسی فرق مراتب کو بیان کرتے ہوئے قرآن کریم میں ارشاد ہوا "تلک
الرسل فضلنا بعضھم علی بعض" کہ ہم نے بعض رسولوں کو بعض پر فضیلت عطا کی ہے۔
افضل ترین اور الوالعزم...