ویلنٹائن ڈے: یوم محبت یا دعوت تباہی ؟

تحریر: راجہ اکرام الحق
14فروری آنے
کو ہے۔دنیا بھر میں یہ دن”یوم محبت “کے نام سے منایا جاتا ہے۔ قوم، نسل اور مذہب
کی قید سے بالا تر ہو کر انسانوں کی ایک بڑی تعدا د بشمول مسلمان اس کا اہتمام
کرتی ہے۔ مگر بد قسمتی یہ ہے کہ اس”یوم محبت“کی تاریخی حقیقت سے سوائے چند ایک...