افواج پاکستان نشانہ :: امتیازی رویوں کا نتیجہ

26نومبر کو افغانستان میں "دہشت گردی کے خلاف جنگ" کے فریضہ مقدسہ پر
مامور نیٹو افواج نے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے ہی اتحادی افواج،
افواج پاکستان کی چوکی پر حملہ کر کے 24 باوردی جوان شہید کر دیے۔ شہادت پانے والوں میں صرف سپاہی نہیں بلکہ میجر
رینک تک کے اہلکار...