بہترین معاشرے کی تشکیل میں عورت کا کردار

تحریر : راجہ اکرام الحق
معاشرہ خاندان سے اور خاندان افراد سے بنتا ہے۔ یعنی کہ
معاشرے کی بنیادی اکائی اور بنیادی جز فرد ہے، مختلف اجزاء یعنی افراد کے مجموعے
سے کل یعنی معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ تو جب تک اجزاء یعنی فرد ہر لحاظ سے مکمل، مفید اور با صلاحیت نہیں ہو گا
تب...